Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ، عَنِ الزُّبَيْدِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَأَبِي عَبْدِ اللَّهِ الأَغَرِّ، مَوْلَى الْجُهَنِيِّينَ وَكَانَا مِنْ أَصْحَابِ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُمَا سَمِعَا أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ صَلاَةٌ فِي مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَفْضَلُ مِنْ أَلْفِ صَلاَةٍ فِيمَا سِوَاهُ مِنَ الْمَسَاجِدِ إِلاَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم آخِرُ الأَنْبِيَاءِ وَمَسْجِدُهُ آخِرُ الْمَسَاجِدِ . قَالَ أَبُو سَلَمَةَ وَأَبُو عَبْدِ اللَّهِ لَمْ نَشُكَّ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ كَانَ يَقُولُ عَنْ حَدِيثِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَمُنِعْنَا أَنْ نَسْتَثْبِتَ أَبَا هُرَيْرَةَ فِي ذَلِكَ الْحَدِيثِ حَتَّى إِذَا تُوُفِّيَ أَبُو هُرَيْرَةَ ذَكَرْنَا ذَلِكَ وَتَلاَوَمْنَا أَنْ لاَ نَكُونَ كَلَّمْنَا أَبَا هُرَيْرَةَ فِي ذَلِكَ حَتَّى يُسْنِدَهُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِنْ كَانَ سَمِعَهُ مِنْهُ فَبَيْنَا نَحْنُ عَلَى ذَلِكَ جَالَسْنَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ إِبْرَاهِيمَ بْنِ قَارِظٍ فَذَكَرْنَا ذَلِكَ الْحَدِيثَ وَالَّذِي فَرَّطْنَا فِيهِ مِنْ نَصِّ أَبِي هُرَيْرَةَ فَقَالَ لَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَشْهَدُ أَنِّي سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " فَإِنِّي آخِرُ الأَنْبِيَاءِ وَإِنَّهُ آخِرُ الْمَسَاجِدِ " .
English Translation
It was narrated from Abu Salamah bin 'Abdur-Rahman and Abu Hadrat 'Abdullah Al-Agharr, the freed slave of the Juhanis - better of whom were companions of Hadrat Abu Hurairah - that they heard Hadrat Abu Hurairah say:"One prayer in the Masjid of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) is better than one thousand prayers offered in other mosques, except Al-Masjid Al-Haram, for the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was the last of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)s and his Masjid was the last of the Masjids." Abu Salamah and Abu Hadrat 'Abdullah said: "We do not doubt that Hadrat Abu Hurairah was speaking on the basis of the Hadith of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), but we could not verify that Hadith with Hadrat Abu Hurairah before he died. Then we remembered that and we blamed one another for not having spoken to Hadrat Abu Hurairah about that, so that he could attribute it to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) if he had indeed heard it from him. While we were arguing, we went and sat down with 'Abdullah bin Ibrahim bin Qariz, and we told him about the Hadith and how we had been negligent in not checking it with Hadrat Abu Hurairah. 'Abdullah bin Ibrahim said to us: 'I bear witness that I heard Hadrat Abu Hurairah say: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: I am the last of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)s and it is the last of the Masjids
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد میں نماز پڑھنا دوسری مسجدوں میں نماز پڑھنے سے ہزار گنا افضل ہے سوائے خانہ کعبہ کے، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی ہیں اور آپ کی مسجد آخری مسجد ہے ۱؎ حضرت ابوسلمہ اور ابوعبداللہ کہتے ہیں: ہمیں شک نہیں کہ حضرت ابوہریرہ ہمیشہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ہی بیان کرتے تھے، اسی وجہ سے ہم نے ان سے یہ وضاحت طلب نہیں کی کہ یہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے یا خود ان کا قول ہے، یہاں تک کہ جب حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ وفات پا گئے تو ہم نے اس کا ذکر کیا تو ہم ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگے کہ ہم نے اس سلسلے میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کیوں نہیں گفتگو کر لی کہ اگر انہوں نے اسے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے تو اسے آپ کی طرف منسوب کریں، ہم اسی تردد میں تھے کہ ہم نے عبداللہ بن ابراہیم بن قارظ کی مجالست اختیار کی، تو ہم نے اس حدیث کا اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث پوچھنے میں جو ہم نے کوتاہی کی تھی دونوں کا ذکر کیا، تو عبداللہ بن ابراہیم نے ہم سے کہا: میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ: بلاشبہ میں آخری نبی ہوں، اور یہ ( مسجدِ نبوی شریف ) آخری مسجد ہے ۔
