Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ كُنْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ حَيْثُ أَفَاضَ مِنْ عَرَفَاتٍ فَلَمَّا أَتَى جَمْعًا جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ فَلَمَّا فَرَغَ قَالَ فَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي هَذَا الْمَكَانِ مِثْلَ هَذَا .
English Translation
It is narrated that Hadrat Sa'eed bin Jubair (may Allah be well pleased with him) said: "I was with Hadrat Ibn 'Umar when he departed from 'Arafah. When he came to Jam' (Al-Muzdalifah), he combined Maghrib and 'Isha', and when he finished he said: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) did similar to this in this place
Urdu Translation
سعید بن جبیر کہتے ہیں کہ جب حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہم عرفات سے چلے تو میں ان کے ساتھ تھا، جب وہ مزدلفہ آئے تو مغرب و عشاء ایک ساتھ پڑھی، اور جب فارغ ہوئے تو کہنے لگے: اس جگہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسی طرح نماز پڑھی تھی۔
