Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ تَجْمَعُوا بَيْنَ التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَلاَ بَيْنَ الزَّهْوِ وَالرُّطَبِ ".
English Translation
Abdullah bin Abi Qatadah narrated from his father that:The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said: "Do not combine dried dates with raisins, nor Az-Zahuw with ripe dates
Urdu Translation
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ان کے بیٹے عبداللہ بن ابی قتادہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خشک کھجوروں اور منقّیٰ کو ایک ساتھ نہ ملاؤ اور نہ زَہو اور تازہ پکی کھجوروں کو ایک ساتھ ملاؤ۔
