Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا سَوَّارُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِي نَعَامَةَ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ قَالَ مُعَاوِيَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم خَرَجَ عَلَى حَلْقَةٍ - يَعْنِي مِنْ أَصْحَابِهِ - فَقَالَ " مَا أَجْلَسَكُمْ " . قَالُوا جَلَسْنَا نَدْعُو اللَّهَ وَنَحْمَدُهُ عَلَى مَا هَدَانَا لِدِينِهِ وَمَنَّ عَلَيْنَا بِكَ . قَالَ " آللَّهِ مَا أَجْلَسَكُمْ إِلاَّ ذَلِكَ " . قَالُوا آللَّهِ مَا أَجْلَسَنَا إِلاَّ ذَلِكَ . قَالَ " أَمَا إِنِّي لَمْ أَسْتَحْلِفْكُمْ تُهَمَةً لَكُمْ وَإِنَّمَا أَتَانِي جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلاَمُ فَأَخْبَرَنِي أَنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يُبَاهِي بِكُمُ الْمَلاَئِكَةَ " .
English Translation
It is narrated that Hadrat Abu Sa'eed Al-Khudri (may Allah be well pleased with him) said: "Hadrat Mu'awiyah, (may Allah be well pleased with him,) said: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] went out to a circle - meaning, of his Companions - and said: 'What are you doing?' They said: 'We have come together to pray to Allah and praise Him for guiding us to His religion, and blessing us with you.' He said: 'I ask you, by Allah, is that the only reason?' They said: 'By Allah, we have not come together for any other reason.' He said: 'I am not asking you to swear to an oath because of any suspicion; rather Jibril came to me and told me that Allah, the Mighty and Sublime, is boasting of you to the angels
Urdu Translation
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے صحابہ کی ایک مجلس میں تشریف لائے اور ارشاد فرمایا: تمہیں کس چیز نے بٹھا رکھا ہے؟ انہوں نے عرض کیا: ہم بیٹھے اللہ سے دعا کر رہے ہیں اور اس کی حمد بیان کر رہے ہیں کہ اس نے ہمیں اپنے دین کی ہدایت دی اور آپ کے ذریعے ہم پر احسان فرمایا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی قسم! تمہیں صرف اسی لیے بٹھایا ہے؟ انہوں نے عرض کیا: اللہ کی قسم! ہمیں اس کے سوا کسی اور چیز نے نہیں بٹھایا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے تم پر تہمت لگانے کے لیے قسم نہیں لی بلکہ میرے پاس جبرائیل علیہ السلام آئے اور خبر دی کہ اللہ عزوجل فرشتوں کے سامنے تم پر فخر فرما رہا ہے۔
