Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، قَالَ كَتَبَ أَبِي وَكَتَبْتُ لَهُ إِلَى عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ وَهُوَ قَاضِي سِجِسْتَانَ أَنْ لاَ، تَحْكُمَ بَيْنَ اثْنَيْنِ وَأَنْتَ غَضْبَانُ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لاَ يَحْكُمْ أَحَدٌ بَيْنَ اثْنَيْنِ وَهُوَ غَضْبَانُ " .
English Translation
It is narrated that Hadrat 'Abdur-Rahman bin Abi Bakrah (may Allah be well pleased with him) said: "My father wrote to 'Ubaidullah bin Abi Bakrah - who was the judge of Sijistan - saying: 'Do not pass judgment between two people when you are angry, for I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] say: No one should pass judgment between two people when he is angry
Urdu Translation
حضرت عبدالرحمٰن بن ابی بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میرے والد نے مجھ سے لکھوایا اور میں نے ان کی طرف سے عبیداللہ بن ابی بکرہ کو لکھا جو سجستان کے قاضی تھے کہ غصے کی حالت میں دو لوگوں کے درمیان فیصلہ مت کرو، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: کوئی شخص غصے کی حالت میں دو لوگوں کے درمیان فیصلہ نہ کرے۔
