Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّكُمْ تَخْتَصِمُونَ إِلَىَّ وَإِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ وَلَعَلَّ بَعْضَكُمْ أَلْحَنُ بِحُجَّتِهِ مِنْ بَعْضٍ فَمَنْ قَضَيْتُ لَهُ مِنْ حَقِّ أَخِيهِ شَيْئًا فَلاَ يَأْخُذْهُ فَإِنَّمَا أَقْطَعُهُ بِهِ قِطْعَةً مِنَ النَّارِ " .
English Translation
It is narrated from Hadrat Umm Salamah (may Allah be well pleased with her) that:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said: "You refer your disputes to me, but I am only human, and some of you may be more eloquent in arguing their case than others. If I pass judgment in favor of one of you, against his brother's rights, let him not take it, for it is a piece of fire that I am giving him
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگ اپنے جھگڑے میرے پاس لاتے ہو، میں تو بس ایک بشر ہوں، ہو سکتا ہے کہ تم میں سے کوئی دوسرے سے زیادہ بات بنانے والا ہو، تو جس کے لیے میں نے اس کے بھائی کے حق میں سے کچھ فیصلہ کر دیا تو وہ اسے نہ لے، کیونکہ میں اسے آگ کا ایک ٹکڑا دے رہا ہوں۔
