Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَرْبٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم اتَّخَذَ خَاتَمًا فَلَبِسَهُ قَالَ " شَغَلَنِي هَذَا عَنْكُمْ مُنْذُ الْيَوْمِ إِلَيْهِ نَظْرَةٌ وَإِلَيْكُمْ نَظْرَةٌ " . ثُمَّ أَلْقَاهُ .
English Translation
It is narrated from Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with him) that :The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] took a ring and put it on, then he said: "This distracted me from you all day, shifting my gaze from it to you (and back again)." Then he threw it away
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انگوٹھی بنوائی اور پہنی، پھر فرمایا: اس نے مجھے مشغول کر دیا، اس کی طرف ایک نظر اور تمہاری طرف ایک نظر۔ پھر آپ نے اسے پھینک دیا۔
