Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ، قَالَ أَنْبَأَنَا هِشَامٌ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبِيدَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ نَهَى عَنْ مَيَاثِرِ الأُرْجُوَانِ، وَلُبْسِ الْقَسِّيِّ، وَخَاتَمِ الذَّهَبِ، .
English Translation
It was narrated from 'Abidah, from Hadrat 'Ali, he said: "He forbade red Al-Mayathir, wearing Al-Qassi, and gold rings
Urdu Translation
حضرت عبیدہ، حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: آپ (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) نے ارغوانی (سرخ) میاثر، قسّی پہننے اور سونے کی انگوٹھی سے منع فرمایا۔
