Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ حَدَّثَنِي الْبَرَاءُ، قَالَ مَا رَأَيْتُ رَجُلاً أَحْسَنَ فِي حُلَّةٍ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم . قَالَ وَرَأَيْتُ لَهُ لِمَّةً تَضْرِبُ قَرِيبًا مِنْ مَنْكِبَيْهِ .
English Translation
Hadrat Al-Bara' (may Allah be well pleased with him) said: "I have never seen any man more handsome in a red Hullah than the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW]." He said: "And I saw his long hair, coming almost to his shoulders
Urdu Translation
حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے کسی شخص کو جوڑے میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ حسین نہیں دیکھا۔ انہوں نے فرمایا: اور میں نے آپ کے لمبے بال مبارک دیکھے جو تقریباً آپ کے کندھوں تک آ رہے تھے۔
