Arabic (Original)
قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ، عَنِ ابْنِ الْقَاسِمِ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَمْرَةَ، قَالَتْ قَالَتْ عَائِشَةُ الْقَطْعُ فِي رُبُعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا .
English Translation
It is narrated that Hadrat 'Amrah (may Allah be well pleased with him) said: "Hadrat Aishah said: 'Cutting off (the hand of the thief) is for one-quarter of a Dinar or more
Urdu Translation
حضرت عمرہ فرماتی ہیں: حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: ہاتھ کاٹنا چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ میں ہے۔
