Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ طَاوُسٍ، أَنَّ عُمَرَ، اسْتَشَارَ النَّاسَ فِي الْجَنِينِ فَقَالَ حَمَلُ بْنُ مَالِكٍ قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي الْجَنِينِ غُرَّةً . قَالَ طَاوُسٌ إِنَّ الْفَرَسَ غُرَّةٌ .
English Translation
Hadrat Hamal bin Malik (may Allah be well pleased with him) said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) ruled that a slave (should be given as Diyah) for a fetus." Tawus said: "A horse would do in place of a slave
Urdu Translation
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جنین (ماں کے پیٹ میں بچے) کے بارے میں لوگوں سے مشورہ کیا۔ حضرت حمل بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جنین کے بارے میں غُرّہ (ایک غلام یا لونڈی) کا فیصلہ فرمایا تھا۔ طاؤس نے کہا: گھوڑا بھی غُرّہ ہے (یعنی گھوڑا بھی اس کے بدلے دیا جا سکتا ہے)۔
