Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلاً، قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرْضِي لَيْسَ لأَحَدٍ فِيهَا شَرِكَةٌ وَلاَ قِسْمَةٌ إِلاَّ الْجُوَارَ . فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ " .
English Translation
It is narrated by Hadrat 'Amr (may Allah be well pleased with him) Bin Ash-Sharid, from his father, that a man submitted: "O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), not one else has any share in my land, but there are neighbors." He said: "The neighbor has more right to property that is near
Urdu Translation
حضرت عمرو بن شرید رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میری زمین میں کسی کی شراکت نہیں ہے اور نہ کوئی تقسیم ہے، صرف پڑوس ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پڑوسی اپنے قریب کی جائیداد پر زیادہ حق رکھتا ہے۔
