Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنِ ابْتَاعَ نَخْلاً بَعْدَ أَنْ تُؤَبَّرَ فَثَمَرَتُهَا لِلْبَائِعِ إِلاَّ أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ وَمَنْ بَاعَ عَبْدًا وَلَهُ مَالٌ فَمَالُهُ لِلْبَائِعِ إِلاَّ أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ " .
English Translation
It was narrated from Salim, from his father that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated:"Whoever buys a date-palm tree after it has been pollinated, its fruits belong to the seller, unless the purchaser has stipulated otherwise. And whoever buys a slave who has wealth, his wealth belongs to the seller, unless the purchaser has stipulated otherwise. "(sahih)
Urdu Translation
حضرت سالم اپنے والد (حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے کھجور کا درخت تلقیح کے بعد خریدا تو اس کا پھل بیچنے والے کا ہوگا مگر یہ کہ خریدار نے شرط لگائی ہو۔ اور جس نے غلام خریدا جس کے پاس مال ہو تو اس کا مال بیچنے والے کا ہوگا مگر یہ کہ خریدار نے شرط لگائی ہو۔
