Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، - وَاللَّفْظُ لَهُ - عَنْ خَالِدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أُتِيَ بِتَمْرٍ رَيَّانٍ - وَكَانَ تَمْرُ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بَعْلاً فِيهِ يُبْسٌ - فَقَالَ " أَنَّى لَكُمْ هَذَا " . قَالُوا ابْتَعْنَاهُ صَاعًا بِصَاعَيْنِ مِنْ تَمْرِنَا فَقَالَ " لاَ تَفْعَلْ فَإِنَّ هَذَا لاَ يَصِحُّ وَلَكِنْ بِعْ تَمْرَكَ وَاشْتَرِ مِنْ هَذَا حَاجَتَكَ " .
English Translation
It is narrated by Hadrat Abu Sa'eed (may Allah be well pleased with him) Al-udri that:some dates from trees that were irrigated artificially were brought to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and the dates of the messenger of Allah were dates from trees that were nourished by their roots. He said: "Where did you get these from?" They said: "We bought a Sa of them for two Sa s of our dates: He said: "Do not do that, for this is not right. Rather sell your dates and but what you need of these
Urdu Translation
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس عمدہ تر و تازہ کھجوریں لائی گئیں — اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی کھجوریں بعلی (بارانی) تھیں جن میں خشکی تھی — تو آپ نے پوچھا: تمہیں یہ کہاں سے ملیں؟ انہوں نے عرض کیا: ہم نے اپنی کھجوروں کے دو صاع ایک صاع کے بدلے خریدیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: ایسا نہ کرو، یہ درست نہیں ہے۔ بلکہ اپنی کھجوریں بیچو اور پھر اس سے جو چاہو خرید لو۔
