Arabic (Original)
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ، قَالَ أَنْبَأَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا وَيَأْخُذْ أَحَدُهُمَا مَا رَضِيَ مِنْ صَاحِبِهِ أَوْ هَوِيَ " .
English Translation
It was narrated from Al- Hasan from Hadrat Samurah, who said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said;" Two traders have the choice as long as they have not separated, or until they reach a deal that suits both of th4em or that is satisfactory (to both)
Urdu Translation
حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیچنے والے اور خریدنے والے دونوں کو اختیار ہے جب تک وہ جدا نہ ہوں، یا ان میں سے ہر ایک اپنے ساتھی سے جو راضی ہو یا پسند کرے وہ لے لے۔
