Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ سَمِعْتُ حَاضِرَ بْنَ الْمُهَاجِرِ الْبَاهِلِيَّ، قَالَ سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ، يُحَدِّثُ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، أَنَّ ذِئْبًا، نَيَّبَ فِي شَاةٍ فَذَبَحُوهَا بِمَرْوَةٍ فَرَخَّصَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فِي أَكْلِهَا .
English Translation
It is narrated from Hadrat Zaid bin Thabit (may Allah be well pleased with him) that:a wolf attacked a sheep so they slaughtered it with a Marwah, and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) allowed it to be eaten
Urdu Translation
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک بھیڑیے نے ایک بکری پر حملہ کیا تو انہوں نے اسے مروہ (تیز دھار پتھر) سے ذبح کیا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے کھانے کی اجازت مرحمت فرمائی۔
