Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ، قَالَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ ضَحَّى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِكَبْشٍ أَقْرَنَ فَحِيلٍ يَمْشِي فِي سَوَادٍ وَيَأْكُلُ فِي سَوَادٍ وَيَنْظُرُ فِي سَوَادٍ .
English Translation
It is narrated that Hadrat Abu Sa'eed (may Allah be well pleased with him) said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) sacrificed a horned, intact ram, with black feet some black at the stomach and black around its eyes." (Sahih)
Urdu Translation
حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک سینگ دار، نسل کے لائق مینڈھے کی قربانی فرمائی جو سیاہی میں چلتا تھا (پاؤں سیاہ تھے)، سیاہی میں کھاتا تھا (پیٹ کے نیچے سیاہی تھی) اور سیاہی میں دیکھتا تھا (آنکھوں کے گرد سیاہی تھی)۔
