Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عُثْمَانَ الأَحْلاَفِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، قَالَ مَنْ أَرَادَ أَنْ يُضَحِّيَ، فَدَخَلَتْ أَيَّامُ الْعَشْرِ فَلاَ يَأْخُذْ مِنْ شَعْرِهِ وَلاَ أَظْفَارِهِ . فَذَكَرْتُهُ لِعِكْرِمَةَ فَقَالَ أَلاَ يَعْتَزِلُ النِّسَاءَ وَالطِّيبَ .
English Translation
It is narrated that Hadrat Sa'eed bin Al-Musayyab (may Allah be well pleased with him) said: "Whoever wants to offer a sacrifice when dhul-Hijjah begins, let him not remove anything from his hair or nails." I (the narrator) mentioned that to 'Ikrimah, and he said: "Should he not also keep away from women and perfume?
Urdu Translation
حضرت سعید بن المسیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: جو شخص قربانی کرنا چاہے اور عشرہ ذی الحجہ شروع ہو جائے تو وہ اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے یہ بات حضرت عکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ذکر کی تو انہوں نے کہا: کیا وہ عورتوں اور خوشبو سے بھی اجتناب نہ کرے؟
