Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاَءِ، عَنْ سُفْيَانَ، قَالَ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا إِلاَّ كَلْبَ صَيْدٍ أَوْ مَاشِيَةٍ نَقَصَ مِنْ أَجْرِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطَانِ " .
English Translation
It was narrated from Salim, from his father, that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: "Whoever keeps a dog. Except a dog for hunting or herding livestock, two Qirats will be deducted from his reward each day
Urdu Translation
حضرت سالم اپنے والد (حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کتا رکھے سوائے شکاری کتے یا مویشیوں کے کتے کے، اس کے اجر سے ہر روز دو قیراط کم ہو جاتے ہیں۔
