Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ حَدَّثَنَا سَيَّارٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ بَايَعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ فَلَقَّنَنِي " فِيمَا اسْتَطَعْتَ وَالنُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ " .
English Translation
It is narrated that Hadrat Jarir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with him) said: "I gave my pledge to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) to hear and obey, and he told me to add the words.' In as much as you can, and to be since toward every Muslim"'. (Sahih)
Urdu Translation
حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سننے اور اطاعت کرنے پر بیعت کی تو آپ نے مجھے یہ الفاظ سکھائے: جتنا تم سے ہو سکے اور ہر مسلمان کی خیرخواہی۔
