Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، سَمِعَ جَابِرًا، يَقُولُ لَمْ نُبَايِعْ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى الْمَوْتِ إِنَّمَا بَايَعْنَاهُ عَلَى أَنْ لاَ نَفِرَّ .
English Translation
Hadrat Jabir said: "We did not give our pledge to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) for death, rather we pledged not to flee (from battle)
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے موت پر بیعت نہیں کی تھی بلکہ ہم نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اس بات پر بیعت کی تھی کہ ہم (میدانِ جنگ سے) فرار نہیں ہوں گے۔
