Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ أَبِي السَّفَرِ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ بَلَغَنِي أَنَّ جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " اسْتَنْصِتِ النَّاسَ " . ثُمَّ قَالَ " لاَ أُلْفِيَنَّكُمْ بَعْدَ مَا أَرَى تَرْجِعُونَ بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ " .
English Translation
It is narrated that Hadrat Jarir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with him) said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said to me: 'Ask the people to be quiet and listen.' Then he said: 'I do not want to see you after I am gone reverting to disbelievers, striking the necks of one another (killing one another)
Urdu Translation
حضرت جریر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: لوگوں کو خاموش کراؤ۔ پھر ارشاد فرمایا: میں نہیں چاہتا کہ جو میں دیکھ رہا ہوں اس کے بعد تم میرے بعد کافروں کی طرح واپس لوٹ جاؤ اور ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو۔
