Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ كَانَ جَرِيرٌ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم " إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلاَةٌ وَإِنْ مَاتَ مَاتَ كَافِرًا " . وَأَبَقَ غُلاَمٌ لِجَرِيرٍ فَأَخَذَهُ فَضَرَبَ عُنُقَهُ .
English Translation
Jarir used to narrate from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW]:"If a slave runs away, no Salah will be accepted from him, and if he dies he will die a disbeliever." A slave of Jarir's ran away, and he caught him and struck his neck (killing him)
Urdu Translation
شعبی فرماتے ہیں: حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کرتے تھے: جب غلام بھاگ جائے تو اس کی نماز قبول نہیں ہوتی اور اگر وہ مر جائے تو کافر ہو کر مرے۔ حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ایک غلام بھاگا تو انہوں نے اسے پکڑا اور اس کی گردن مار دی۔
