Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّهَا - يَعْنِي - أَتَتْ بِطَعَامٍ فِي صَحْفَةٍ لَهَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَأَصْحَابِهِ فَجَاءَتْ عَائِشَةُ مُتَّزِرَةً بِكِسَاءٍ وَمَعَهَا فِهْرٌ فَفَلَقَتْ بِهِ الصَّحْفَةَ فَجَمَعَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بَيْنَ فِلْقَتَىِ الصَّحْفَةِ وَيَقُولُ " كُلُوا غَارَتْ أُمُّكُمْ " . مَرَّتَيْنِ ثُمَّ أَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم صَحْفَةَ عَائِشَةَ فَبَعَثَ بِهَا إِلَى أُمِّ سَلَمَةَ وَأَعْطَى صَحْفَةَ أُمِّ سَلَمَةَ عَائِشَةَ .
English Translation
It is narrated from Hadrat Umm Salamah (may Allah be well pleased with her) that she brought some food in a dish of hers to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and his Companions, then Hadrat 'Aishah came, wrapped up in a garment, with a stone pestle and broke the dish. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) gathered the broken pieces of the dish and said: "Eat; your mother got jealous," twice. Then the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) took the dish of Hadrat 'Aishah and sent it to Hadrat Umm Salamah and he gave the dish of Hadrat Umm Salamah to Hadrat 'Aishah
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ ایک پیالے میں کھانا لے کر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے صحابہ کے پاس آئیں۔ اتنے میں حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ایک چادر پہنے ہوئے آئیں، ان کے پاس ایک پتھر تھا، جس سے انہوں نے وہ پیالا مار کر دو ٹکرے کر دیا۔ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پیالے کے دونوں ٹکڑے جوڑنے لگے اور کہہ رہے تھے: تم لوگ کھاؤ، تمہاری ماں کو غیرت آ گئی، آپ نے دو بار کہا۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا پیالا لیا اور وہ حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو بھجوا دیا اور حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا پیالا حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو دے دیا۔
