Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ إِسْحَقَ الْمَرْوَزِيُّ ثِقَةٌ حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ بَشِيرِ بْنِ الْمُهَاجِرِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَتْلُ الْمُؤْمِنِ أَعْظَمُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ زَوَالِ الدُّنْيَا.
English Translation
It is narrated from Hadrat Buraidah (may Allah be well pleased with him) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Killing a believer is greater before Allah than the disappearance of the entire world."
Urdu Translation
ہمیں حسن بن اسحاق مروزی ثقہ نے خبر دی، مجھے خالد بن خداش نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا ہمیں حاتم بن اسماعیل نے بشیر بن مہاجر سے، انہوں نے عبداللہ بن بریدہ سے، انہوں نے اپنے والد (حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مومن کا قتل اللہ کے نزدیک دنیا کے زوال سے زیادہ عظیم ہے۔
