Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ الْبَصْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَزَوَالُ الدُّنْيَا أَهْوَنُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ قَتْلِ رَجُلٍ مُسْلِمٍ.
English Translation
It is narrated from Hadrat Abdullah bin 'Amr (may Allah be well pleased with him), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: "The disappearance of the entire world is lighter before Allah than the killing of a Muslim man."
Urdu Translation
ہمیں یحییٰ بن حکیم بصری نے خبر دی، انہوں نے کہا ہمیں ابن ابی عدی نے شعبہ سے، انہوں نے یعلیٰ بن عطاء سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دنیا کا زوال اللہ کے نزدیک ایک مسلمان شخص کے قتل سے ہلکا ہے۔
