Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدَةَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ لَمَّا تَزَوَّجَ عَلِيٌّ رضى الله عنه فَاطِمَةَ رضى الله عنها قَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَعْطِهَا شَيْئًا " . قَالَ مَا عِنْدِي . قَالَ " فَأَيْنَ دِرْعُكَ الْحُطَمِيَّةُ " .
English Translation
It is narrated that Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with him) said: "When Hadrat Ali, may Allah be well pleased with him, married Hadrat Fatimah, may Allah be well pleased with her, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said to him: 'Give her something.' He said: 'I do not have anything.' He said: 'Where is your Hutami armor?
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ جب علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے شادی کی تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے کہا کہ ”اسے ( عطیہ ) دو“، انہوں نے کہا: میرے پاس نہیں ہے، آپ نے فرمایا: ”تمہاری حطمی زرہ کہاں ہے ( وہی دے دو ) “۔
