Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ، قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَكَحَ مَيْمُونَةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ جَعَلَتْ أَمْرَهَا إِلَى الْعَبَّاسِ فَأَنْكَحَهَا إِيَّاهُ .
English Translation
It is narrated from Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) married Hadrat Maimunah when he was a Muhrim, and she appointed Al-'Abbas in charge of her marriage, and he married her to him
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے شادی کی، اور آپ اس وقت احرام میں تھے، میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے اپنا معاملہ عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے سپرد کر رکھا تھا تو انہوں نے ان کی شادی آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کر دی۔
