Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ، سُلَيْمَانُ بْنُ سَيْفٍ قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ حَضَرْنَا مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ جَنَازَةَ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِسَرِفَ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ هَذِهِ مَيْمُونَةُ إِذَا رَفَعْتُمْ جَنَازَتَهَا فَلاَ تُزَعْزِعُوهَا وَلاَ تُزَلْزِلُوهَا فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ مَعَهُ تِسْعُ نِسْوَةٍ فَكَانَ يَقْسِمُ لِثَمَانٍ وَوَاحِدَةٌ لَمْ يَكُنْ يَقْسِمُ لَهَا .
English Translation
It is narrated by Hadrat 'Ata' that it was narrated that 'Ata' said: "We attended the funeral of Hadrat Maimunah, the wife of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), with Hadrat Ibn 'Abbas in Sarif. Hadrat Ibn 'Abbas said: 'This is Hadrat Maimunah; when you lift up her bier, do not rock it nor shake it. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) had nine wives and he used to give a share of his time to eight of them and not to one
Urdu Translation
عطا کہتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے ساتھ اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے جنازے میں گئے، تو آپ نے ارشاد فرمایا: یہ میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ہیں، تم ان کا جنازہ نہایت سہولت کے ساتھ اٹھانا، اسے ہلانا نہیں، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس نو بیویاں تھیں۔ آپ ان میں سے آٹھ کے لیے باری مقرر کرتے تھے، اور ایک کے لیے نہیں کرتے تھے ۱؎۔
