Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ يَسَارٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ سَأَلُوا ابْنَ عُمَرَ هَلْ رَأَيْتَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رَمَلَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَقَالَ كَانَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ النَّاسِ فَرَمَلُوا فَلاَ أُرَاهُمْ رَمَلُوا إِلاَّ بِرَمَلِهِ .
English Translation
It is narrated that Hadrat Az-Zubair (may Allah be well pleased with him) said: "They asked Hadrat Ibn Umar: 'Did you see the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) walk rapidly between As-Safa and Al-Marwah?' He said: 'He was among a group of people and they walked rapidly, and I think they went at the same pace as him.'" (Daif)
Urdu Translation
زہری کہتے ہیں کہ لوگوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھا: کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو صفا و مروہ کے درمیان رمل کرتے ہوئے دیکھا ہے؟ تو انہوں نے کہا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کی ایک جماعت کے درمیان تھے ( میں خود تو آپ کو دیکھ نہ سکا ) لیکن لوگوں نے رمل کیا تو میں یہی سمجھتا ہوں کہ آپ کے رمل کرنے کی وجہ سے ہی لوگوں نے رمل کیا۔
