Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، قَالَ أَنْبَأَنَا قَيْسُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ لِزَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ مَا عَلِمْتَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أُهْدِيَ لَهُ عُضْوُ صَيْدٍ وَهُوَ مُحْرِمٌ فَلَمْ يَقْبَلْهُ قَالَ نَعَمْ .
English Translation
It is narrated from Hadrat 'Ata' that Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with him) said to Hadrat Zaid bin Arqam:"Do you not know that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was given a piece of game meant when he was in Ihram and he did not accept it?" He said: "Yes
Urdu Translation
عطاء سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا: آپ کو معلوم نہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کسی شکار کا کوئی عضو ہدیہ بھیجا گیا، اور آپ محرم تھے تو آپ نے اسے قبول نہیں کیا، انہوں نے کہا: جی ہاں، ( ہمیں معلوم ہے ) ۔
