Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ، أَخْبَرَهُ أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم لَمْ يَمُتْ حَتَّى كَانَ يُصَلِّي كَثِيرًا مِنْ صَلاَتِهِ وَهُوَ جَالِسٌ .
English Translation
Hadrat Abu Salamah narrated that Hadrat Aishah told him:"The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) did not die until most of his prayers were offered sitting down
Urdu Translation
ابن جریج سے روایت ہے کہ مجھے حضرت عثمان بن ابی سلیمان نے خبر دی ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوسلمہ نے انہیں خبر دی ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے انہیں خبر دی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا وصال نہیں ہوا یہاں تک کہ آپ اپنی بیشتر نمازیں بیٹھ کر پڑھنے لگے تھے۔
