Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ، أَخْبَرَهُ قَالَ إِنَّمَا أَمَرَ بِالتَّأْذِينِ الثَّالِثِ عُثْمَانُ حِينَ كَثُرَ أَهْلُ الْمَدِينَةِ وَلَمْ يَكُنْ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم غَيْرُ مُؤَذِّنٍ وَاحِدٍ وَكَانَ التَّأْذِينُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ حِينَ يَجْلِسُ الإِمَامُ .
English Translation
Hadrat As-Sa'ib bin Yazid (may Allah be well pleased with him) said: "The third Adhan was ordered by Hadrat 'Uthman when the number of people in Al-Madinah increased. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) only had one Adhan, and the Adhan on Friday was when the Imam sat down
Urdu Translation
حضرت سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ تو تیسری اذان کا حکم حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دیا تھا جب اہل مدینہ زیادہ ہو گئے تھے، حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا صرف ایک ہی مؤذن تھا، اور جمعہ کے دن اذان اس وقت ہوتی تھی جب امام ( منبر پر ) بیٹھ جاتا تھا۔
