Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ غَيْلاَنَ بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، قَالَ صَلَّيْتُ أَنَا وَعِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ، خَلْفَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ فَكَانَ إِذَا سَجَدَ كَبَّرَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ السُّجُودِ كَبَّرَ وَإِذَا نَهَضَ مِنَ الرَّكْعَتَيْنِ كَبَّرَ فَلَمَّا قَضَى صَلاَتَهُ أَخَذَ عِمْرَانُ بِيَدِي فَقَالَ لَقَدْ ذَكَّرَنِي هَذَا - قَالَ كَلِمَةً يَعْنِي - صَلاَةَ مُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم .
English Translation
It is narrated that Hadrat Mutarrif (may Allah be well pleased with him) said: "Hadrat Imran bin Husain and I prayed behind Hadrat Ali bin Abi Talib. When he prostrated he said the Takbir, and when he raised his head from prostration he said the takbir, and when he stood up following two rak'ahs he said the takbir, and when he had finished praying, 'Imran took my hand and said: 'This reminded me of- he said a word meaning- the prayer of Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him)
Urdu Translation
مطرف کہتے ہیں کہ میں نے اور عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہما دونوں نے علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کے پیچھے نماز پڑھی، جب وہ سجدہ کرتے تو اللہ اکبر کہتے، اور جب سجدہ سے اپنا سر اٹھاتے تو اللہ اکبر کہتے، اور جب دو رکعتیں پڑھ کر اٹھتے تو اللہ اکبر کہتے، جب وہ نماز پڑھ چکے تو عمران رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا: انہوں نے مجھے محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نماز یاد دلا دی۔
