Arabic (Original)
حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار، حدثنا أبو معاوية، حدثنا الأعمش، عن جعفر بن إياس، عن أبي نَضْرة، عن أبي سعيد قال: تَذاكَروا الحديثَ، فإنَّ مُذاكَرةَ الحديث تَهِيجُ الحديثَ(3). وقد رُوِيَ في الحثِّ على مُطالَبة(1)الحديث عن علي بن أبي طالب وعبد الله بن مسعود، بأحاديثَ صحيحةٍ على شرط الشيخين. أما حديث علي:
English Translation
Abu Sa'id al-Khudri said: "Discuss hadith amongst yourselves, for discussing hadith stimulates (the memory of more) hadith."
Urdu Translation
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: تم احادیث کا آپس میں تذکرہ (مذاکرہ) کیا کرو، کیونکہ حدیث کا باہمی تذکرہ ہی مزید احادیث کو ذہن میں بیدار اور تازہ کرتا ہے۔اس کا ایک موقوف شاہد ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔[المستدرك على الصحيحين/كتاب العلم/حدیث: 327]
