Arabic (Original)
حدثنا أبو بكر بن إسحاق وأبو بكر بن سلمان الفقيهان قالا: حدثنا عبُيد بن شَرِيك، حدثنا يحيى بن بُكَير، حدثنا الليث، حدثني محمد بن عَجْلان، عن القعقاع بن حَكيم، عن أبي صالح، عن أبي هريرة، أنَّ رسول الله ﷺ قال:"المسلمُ مَن سَلِمَ المسلمون من لسانِه ويدِه، والمؤمنُ مَن أَمِنَه الناسُ على دمائِهم وأموالِهم"(2). قد اتفقا على إخراج طرف حديث:"المسلمُ من سَلِمَ المسلمون من لسانِه ويدِه"(1)، ولم يُخرجا هذه الزيادةَ وهي صحيحةٌ على شرط مسلم. وفي هذا الحديث زيادةٌ أخرى على شرطه ممّا لم يخرجاها:[التعليق - من تلخيص الذهبي]ترقيم العلميه 22 - لم يخرج مسلم نصفه الثاني
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "A Muslim is one from whose tongue and hand other Muslims are safe, and a believer (mu'min) is one whom people trust with their blood and their wealth." Al-Hakim noted that both al-Bukhari and Muslim agreed on recording the first part but did not include this additional wording, which is sahih according to the criteria of Muslim.
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے (دوسرے) مسلمان محفوظ رہیں، اور مومن وہ ہے جس سے لوگ اپنے خون اور مال کے بارے میں بے خوف ہو جائیں۔“ان دونوں (امام بخاری و مسلم) نے حدیث کے ایک حصے”مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں“کی تخریج پر اتفاق کیا ہے، لیکن اس (مومن والی) زیادتی کو روایت نہیں کیا حالانکہ یہ امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے۔ اس حدیث میں امام مسلم کی شرط پر ایک اور زیادتی بھی ہے جسے ان دونوں نے روایت نہیں کیا۔[المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 22]
