Arabic (Original)
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أبو جعفر محمد بن علي الورَّاق ولقبُه حمدان، حدثنا أبو سَلَمة موسى بن إسماعيل، حدثنا حماد بن سلمة، حدثنا يونس بن عُبَيد، عن الحسن، عن أبي بَكْرة، أنَّ رسول الله ﷺ قال:"مَن قتل نفسًا مُعاهَدة بغير حقِّها، لم يَجِدْ رائحة الجنة، وإن رائحتها لتُوجَد من مَسيرة خمس مئة عام"(1).هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وقد وَجَدْنا لحمّاد بن سلمة شاهدًا فيه:[التعليق - من تلخيص الذهبي]ترقيم العلميه 133 - على شرط مسلم
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When the son of Adam dies, his deeds cease except for three: ongoing charity (sadaqah jariyah), knowledge from which benefit is derived, or a righteous child who supplicates for him." Al-Hakim graded it sahih according to the criteria of Muslim.
Urdu Translation
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس نے کسی معاہد (ذمی یا پناہ گزین غیر مسلم) کو ناحق قتل کیا، وہ جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا، حالانکہ اس کی خوشبو پانچ سو سال کی مسافت سے محسوس ہوتی ہے۔“یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن ان دونوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور ہمیں اس میں حماد بن سلمہ کا ایک شاہد ملا ہے:[المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 134]
