Narrated byfrom Abu Hurairah
English Translation
Narrated from Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "Whoever keeps a dog, except for herding, farming, or hunting, one qirat will be deducted from his reward every day."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: سودا بیچنے والوں سے (آگے جا کر مت ملو) (جب تک وہ بازار میں نہ آئیں اور مال والوں کو بازار کا بھاؤ معلوم نہ ہو) اگر کوئی آگے جا کر ملے اور مال خرید لے اور پھر مال کا مالک بازار میں آئے (اور بھاؤ کے دریافت میں معلوم ہو کہ اس کو نقصان ہوا ہے)، تو اس کو اختیار ہے (چاہے تو بیع فسخ کر سکتا ہے)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 941]
