English Translation
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "I will come to the gate of Paradise on the Day of Judgment and request that it be opened. The gatekeeper will ask: 'Who are you?' I will say: 'Muhammad.' He will say: 'I was commanded not to open the gate for anyone before you.'"
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: میں قیامت کے دن جنت کے دروازے پر آؤں گا اور دروازہ کھلواؤں گا۔ چوکیدار پوچھے گا کہ تم کون ہو؟ میں کہوں گا کہ میں محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) ہوں۔ وہ کہے گا کہ مجھے آپ ہی کے واسطے حکم ہوا تھا کہ آپ سے پہلے کسی کیلئے دروازہ نہ کھولوں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 94]
