Narrated byfrom Jabir
English Translation
Narrated from Jabir (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) established the right of pre-emption (shuf'ah) in every jointly-owned property that has not been divided. When the boundaries are fixed and the paths are separated, there is no right of pre-emption.
Urdu Translation
سیدنا سوید بن مقرن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہان کی لونڈی کو ایک آدمی نے طمانچہ مارا تو سیدنا سوید رضی اللہ عنہ نے کہا کہ تمہیں معلوم نہیں کہ منہ پر مارنا حرام ہے؟ اور مجھے دیکھ میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے زمانہ مبارک میں ہم سات بھائیوں کے پاس صرف ایک خادم تھا، بھائیوں میں سے ایک نے اسے طمانچہ مارا تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کے آزاد کرنے کا حکم دیا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 902]
