English Translation
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) from the Prophet (peace be upon him): Some people mounted on camels met him (peace be upon him) at (the place of) Rawha, and he (peace be upon him) asked them, "Who are you?" They said, "Muslims." Then those people asked him (peace be upon him), "Who are you?" He (peace be upon him) said, "I am the Messenger of Allah." Then a woman lifted up a child in her hands and said, "Is his Hajj valid?" He (peace be upon him) said, "Yes, it is valid, and the reward is for you (i.e., for the parents)."
Urdu Translation
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کی کہآپصلی اللہ علیہ وسلمکو اونٹوں پر سوار کچھ لوگ (مقام) روحاء میں ملے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ان سے پوچھا کہ تم کون لوگ ہو؟ انہوں نے کہا کہ مسلمان۔ تب ان لوگوں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا کہ آپ کون ہیں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ میں اللہ تعالیٰ کا رسول ہوں۔ پھر ایک عورت نے ایک بچے کو ہاتھوں سے بلند کیا اور عرض کیا کہ کیا اس کا حج صحیح ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: ہاں صحیح ہے اور اس کا ثواب تم کو ہے (یعنی ماں باپ کو)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 648]
