English Translation
Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Do not write down anything from me other than the Quran. Whoever has written anything from me other than the Quran, let him erase it."
Urdu Translation
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہجب ان کے گھر میں کوئی فوت ہو جاتا تو عورتیں جمع ہوتیں، پھر جب چلی جاتیں اور ان کے گھر میں صرف گھر والے اور خاص لوگ رہ جاتے، تو وہ تلبینہ کی ایک ہانڈی کا حکم کرتیں (تلبینہ بھوسی یا آٹے میں شہد ملا کر حریرہ تیار کیا جاتا ہے)، پھر وہ پکتا۔ اس کے بعد ثرید (روٹی اور شوربا) تیار ہوتا اور تلبینہ کو اس پر ڈال دیتیں، پھر وہ عورتوں سے کہتیں کہ اس کو کھاؤ، کیونکہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل کو خوش کرتا ہے اور اس کے پینے سے رنج کچھ گھٹ (کم) جاتا ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1471]
