English Translation
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "None of you truly believes until he loves for his brother what he loves for himself."
Urdu Translation
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہجب رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمبیمار ہوتے، تو جبرائیل علیہ السلام آپصلی اللہ علیہ وسلمپر یہ دعا پڑھتے کہ”اللہ تعالیٰ کے نام سے میں مدد چاہتا ہوں وہ تم کو ہر بیماری سے اچھا کرے گا، تم کو ہر حسد کرنے والے کی برائی سے محفوظ رکھے گا اور ہر بری نظر ڈالنے والے کی نظر سے تمہیں بچائے گا“۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1443]
