English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Our Lord descends every night to the lowest heaven during the last third of the night and says: 'Who calls upon Me, that I may answer him? Who asks of Me, that I may give him? Who seeks My forgiveness, that I may forgive him?'"
Urdu Translation
سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہایک شخص نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے دروازے کی روزن (سوراخ) سے جھانکا اور آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ہاتھ میں لوہے کا آلہ (کنگھا) تھا، جس سے آپصلی اللہ علیہ وسلماپنا سر کھجا رہے تھے۔ جب آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کو دیکھا تو فرمایا کہ اگر میں جانتا کہ تو مجھے دیکھ رہا ہے تو میں تیری آنکھ کو کونچتا اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اذن اسی لئے بنایا گیا ہے کہ آنکھ بچے (یعنی پرائے گھر میں جھانکنے سے اور یہ حرام ہے)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1424]
