English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Allah divided mercy into one hundred parts. He kept ninety-nine parts with Himself and sent down one part to the earth. From that one part comes all the compassion that creatures show to one another, so much so that an animal lifts its hoof away from its young for fear of trampling it."
Urdu Translation
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: تم راستوں میں بیٹھنے سے بچو۔ لوگوں نے کہا کہ یا رسول اللہ! ہمیں اپنی مجلسوں میں بیٹھ کر باتیں کرنے کی مجبوری ہے، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اگر تم نہیں مانتے تو راہ کا حق ادا کرو۔ انہوں نے کہا کہ راہ کا کیا حق ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ آنکھ نیچے رکھنا، کسی کو ایذا نہ دینا، سلام کا جواب دینا اور اچھی بات کا حکم کرنا اور بری بات سے منع کرنا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1419]
