English Translation
Sahl ibn Sa'd narrated that when Abu Usayd's son Mundhir was born, he was brought to the Messenger of Allah (peace be upon him). The Prophet placed him on his thigh. Then the Prophet became occupied with something, and Abu Usayd had the child taken away. When the Prophet noticed, he asked: "Where is the child?" Abu Usayd said: "We took him, O Messenger of Allah." The Prophet asked: "What is his name?" Abu Usayd said a certain name. The Prophet said: "No, his name is Mundhir." From that day, they called him Mundhir.
Urdu Translation
سہل بن سعد کہتے ہیں کہابواسید رضی اللہ عنہ کا بیٹا منذر، جب پیدا ہوا تو اسے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس لایا گیا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کو اپنی ران پر رکھا اور (اس کے والد) ابواسید۔ بیٹھے تھے پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمکسی چیز میں اپنے سامنے متوجہ ہوئے تو ابواسید نے حکم دیا تو وہ بچہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ران پر سے اٹھا لیا گیا۔ جب آپصلی اللہ علیہ وسلمکو خیال آیا تو فرمایا کہ بچہ کہاں ہے؟ سیدنا ابواسید رضی اللہ عنہ نے کہا کہ یا رسول اللہ! ہم نے اس کو اٹھا لیا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اس کا نام کیا ہے؟ ابواسید نے کہا کہ فلاں نام ہے، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ نہیں، اس کا نام منذر ہے۔ پھر اس دن سے انہوں نے اس کا نام منذر ہی رکھ دیا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1404]
