English Translation
Humayd ibn Abd al-Rahman narrated that Mu'awiyah ibn Abi Sufyan (may Allah be pleased with them both), during the year he performed Hajj, held up a bundle of hair on the pulpit and said: "O people of Madinah! Where are your scholars? I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) forbid this and say: 'The Children of Israel were destroyed when their women started doing this.'"
Urdu Translation
حمید بن عبدالرحمن بن عوف سے روایت ہے کہانہوں نے سیدنا معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہما سے سنا، جس سال کہ حج کیا، انہوں نے منبر پر کہا اور بالوں کا ایک چوٹیلا اپنے ہاتھ میں لیا، جو غلام کے پاس تھا کہ اے مدینہ والو! تمہارے عالم کہاں ہیں؟ میں نے رسول اللہ اسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلماس سے منع کرتے تھے (یعنی جوڑ لگانے سے) اور فرماتے تھے کہ بنی اسرائیل اسی طرح تباہ ہوئے جب ان کی عورتوں نے یہ کام شروع کیا (یعنی عیش عشرت اور شہوت پرستی میں پڑ گئے اور لڑائی سے دل چرانے لگے)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1385]
