English Translation
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) said: "We were with the Prophet (peace be upon him) at Marr al-Zahran picking kabath (fruit of the arak tree). The Prophet said: 'Pick the black ones, for they are the best.' We asked: 'O Messenger of Allah! It seems you have herded sheep?' He said: 'Yes, and there is no prophet who has not herded sheep.'"
Urdu Translation
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہہم نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ (مقام) مرالظہران میں تھے اور کباث (جنگلی درخت کا پھل) چن رہے تھے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: سیاہ دیکھ کر چنو۔ ہم نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے آپصلی اللہ علیہ وسلمنے بکریاں چرائی ہیں (تب تو جنگل کا حال معلوم ہے)؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا ہاں! اور کوئی نبی ایسا نہیں ہوا جس نے بکریاں نہ چرائی ہوں، یا ایسا ہی کچھ فرمایا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1321]
