English Translation
Sahl ibn Sa'd al-Sa'idi (may Allah be pleased with him) narrated that a drink was brought to the Messenger of Allah (peace be upon him). He drank from it. On his right was a boy and on his left were elders. The Prophet asked the boy: "Do you give me permission to pass it to the elders first?" The boy said: "No, by Allah, I will not give up my share from you to anyone." So the Prophet placed it in his hand.
Urdu Translation
سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس پینے کی کوئی چیز آئی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس سے پیا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے دائیں طرف ایک لڑکا تھا اور بائیں طرف بڑے لوگ تھے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے لڑکے سے فرمایا کہ تو مجھ کو بڑے لوگوں کو پہلے دینے کی اجازت دیتا ہے؟ وہ بولا کہ نہیں اللہ کی قسم میں اپنا حصہ کسی دوسرے کو نہیں دینا چاہتا۔ یہ سن کر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس لڑکے کے ہاتھ میں دے دیا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1291]
