Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ، قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَمْسَحُ مَنَاكِبَنَا فِي الصَّلاَةِ وَيَقُولُ " اسْتَوُوا وَلاَ تَخْتَلِفُوا فَتَخْتَلِفَ قُلُوبُكُمْ لِيَلِنِي مِنْكُمْ أُولُو الأَحْلاَمِ وَالنُّهَى ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ " . قَالَ أَبُو مَسْعُودٍ فَأَنْتُمُ الْيَوْمَ أَشَدُّ اخْتِلاَفًا .
English Translation
Hadrat Abu Bakr ibn Abi Shaibah narrated to us, he said: Abdullah ibn Idris, Abu Hadrat Mu'awiyah and Waki' narrated to us, from al-A'mash, from Umarah ibn Umair al-Taimi, from Abu Ma'mar, from Hadrat Abu Mas'ud (may Allah be well pleased with him), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to touch our shoulders in prayer (to straighten us) and would say: 'Stand straight and do not stand disjointed from each other, for that will cause your hearts to differ. Let those of you who are of mature intellect and wisdom stand near me, then those who are next to them, then those who are next to them.' Hadrat Abu Mas'ud (may Allah be well pleased with him) said: Today you are in the most severe disagreement with one another.
Urdu Translation
ہم سے حضرت ابو بکر بن ابی شیبہ نے بیان کیا، کہا: ہم سے عبد اللہ بن ادریس، ابو حضرت معاویہ اور وکیع نے بیان کیا، اعمش سے، انہوں نے عمارہ بن عمیر تیمی سے، انہوں نے ابو معمر سے، انہوں نے حضرت ابو مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نماز میں (ہمیں برابر کھڑا کرنے کے لیے) ہمارے کندھوں کو ہاتھ لگاتے اور فرماتے: ''برابر ہو جاؤ اور ایک دوسرے سے جدا جدا کھڑے نہ ہو کہ اس سے تمہارے دل باہم مختلف ہو جائیں گے۔ میرے قریب تم میں سے پختہ عقل والے اور دانشمند (کھڑے) ہوں، پھر ان کے بعد وہ جو (دانشمندی میں) ان کے قریب ہوں، پھر وہ جو ان کے قریب ہوں۔'' حضرت ابو مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: آج تم ایک دوسرے سے شدید ترین اختلاف رکھتے ہو۔
